.
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بسم الله الرحمن الرحيم - الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ صلى الله عليه وسلم

No title

لبیک یارسول اللہﷺ
0

Sahih Bukhari 7280























Chapter 98The Book Of Holding Fast To The Qur’An And The Sunna
BookSahih Bukhari
Hadith No7280
BaabAllah Aur Sunnat E Rasool S.A.W Ko Mazbooti Thaamy Rehna







ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، ان سے فلیح بن سلیمان نے بیان کیا، ان سے ہلال بن علی نے بیان کیا، ان سے عطاء بن یسار نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“





Post a Comment

0Comments

Assalam o Alikum

Post a Comment (0)