.
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بسم الله الرحمن الرحيم - الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ صلى الله عليه وسلم

Witnesses on the Day of Resurrection | روز قیامت کے گواہان

لبیک یارسول اللہﷺ
0




روز قیامت کے گواہان
قیامت کے دن ہر انسان کے گناہوں پر آٹھ گواہ پیش ہوں

 گے
پہلا گواہ
جس جگہ بندے نے گناہ کیا ہو گا وہ جگہ وہ زمین کا ٹکڑا قیامت کے دن

 اس کے خلاف گواہی دے گا

 ( سورۃ الزلزال آیت نمبر 5،6 ) 

دوسرا گواہ
وہ دن بھی گواہی دے گا جس دن بندے نے گناہ کیا ہو گا

 ( سورۃالبروج آیت نمبر 3 )

 تیسرا گواہ
قیامت کے دن بندے کی زبان گواہی دے گی 

( سورۃ النور آیت نمبر 24 )

 چوتھا گواہ
انسان کے جسم کے باقی اعضاء ہاتھ پاؤں یہ بھی گواہی دیں گے

 (سورۃ یٰسین آیت نمبر 25)

 پانچواں گواہ
دو فرشتے جو تم پر نگران مقرر ہیں جو معزز ہیں لکھنے والے ہیں جو کچھ تم

 کرتے ہو وہ جانتے ہیں

 ( سورۃ الانفطار آیت نمبر12 )

 چھٹا گواہ
وہ نامہ اعمال جو فرشتے لکھ رہے ہیں تو زبان بھی گواہی دے گی اور نامہ

 اعمال بھی دکھائے جائیں گے 

 ( سورۃ الکہف :آیت نمبر 49 ) 

 ساتواں گواہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی گواہ ہوں گے اللّه رب العزت آپ صلی

 اللہ علیہ وسلم سے بھی گواہی مانگیں گے

( سورۃ النساء آیت نمبر 41 )

 آٹھواں گواہ
اللّه رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں جو تم گناہ کرتے ہو ہم قیامت

 کے دن اس پر گواہ ہوں گے

 ( سورۃ یونس آیت نمبر 61 )

 ہمارے گناہوں پر اللّه خود گواہ ہوگا
اللّه ... اللّه ... کیا عالم ہوگا
یا اللّه ہمارے گناہوں

 کو بخش دے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطافرما
ایسی توبہ نصیب فرما جس

 کے بعد کوئی گناہ نہ ہو

 On the Day of Resurrection, there will be eight witnesses for our sins







Post a Comment

0Comments

Assalam o Alikum

Post a Comment (0)