قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جو اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کا سیاسی لے پالک ہے۔ یہ تو غداروں، مرتدوں اور زندیقوں کا ٹولہ ہے۔ اسکا مقصد ان طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا اور پاکستان میں عجمی اسرائیل کے لیے زمین تیار کرنا ہے۔
یہ لوگ دن رات وطن عزیز کے خلاف مکروہ سازشوں میں مصروف ہیں۔ 1974ء میں تمام مسلمانوں نے آپس کے اختلافات ختم کر کے بے مثال اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کیا تھا جس کی برکت سے منکرین ختم نبوت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا یہ گروہ غیر مسلم اقلیت قرار پایا۔
آج پھر اس یکجہتی ، اتفاق و اتحاد، وحدت اور جذبے کی ضرورت ہے تا کہ اس فتنہ کا مکمل قلع قمع ہو سکے۔ اس فتنہ کی سرکوبی کیلئے کوشش کرنا ہر مسلمان کا اولین ایمانی فریضہ ہے۔
Reference : kabbariya-watchtvonline
Assalam o Alikum