فرمان مصطفٰے ﷺ ہے :
’’ سَیَأْتِیْ زَمَانٌ عَلٰی اُمَّتِیْ یُحِبُّوْنَ خَمْسًا وَ یَنْسَوْنَ خَمْسًا ‘‘
عنقریب میری امّت پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ وہ پانچ سے محبت رکھیں گے اور پانچ کو بھول جائیں گے۔
1. یُحِبُّوْنَ الدُّنۡیَا وَ یَنْسَوْنَ الْاٰخِرَةَ
دنیا سے محبت رکھیں گے اور آخِرت کو بھول جائیں گے ۔
2. وَیُحِبُّوْنَ الْمَالَ وَ یَنْسَوْنَ الْحِسَابَ
مال سے محبت رکھیں گے اور حسابِ (آخرت) کو بھول جائیں گے ۔
3. وَیُحِبُّوْنَ الْخَـلْقَ وَیَنْسَوْنَ الْخَـالِـقَ
مخلوق سے محبت رکھیں گے اورخالِق کو بھول جائیں گے ۔
4. وَیُحِبّوْنَ الذُّنُوْبَ وَیَنْسَوْنَ التَّوْبَةَ
گناہوں سے محبت رکھیں گے اور توبہ کوبھول جائیں گے ۔
5. وَ یُحِبُّوْنَ الْقُصُوْرَ وَیَنْسَوْنَ الْمَقْبَرَةَ
محلَّات سے محبت رکھیں گے اورقبرِستان کو بھول جائیں گے ۔
Assalam o Alikum