.
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم - بسم الله الرحمن الرحيم - الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ صلى الله عليه وسلم

Syed-Ul-Shuhada , Asad ulAllah o Asad alRasool, Hazrat Syedna Ameer Hamza ح-مزہ (رضی ﷲ عنہ ) kon hain ?

0


 

سید الشہداء، اسد اللّٰه و اسد الرسول ﷺ حضرت سیدنا امیر حـــــمزہ (رضی ﷲ عنہ) کون ہیں؟

  1. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جو فاعل الخیرات و کاشف الکربات ہیں،
  2. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جو اسلام کا سہارا بنے،
  3. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جو بے باک و نڈر اور جاں باز تھے،
  4. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جو اللّٰه اور رسول ﷺ کے شیر ہیں،
  5. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جو رسول ﷺ کے دست و بازو تھے،
  6. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جن کے نام سے کفر لرز اٹھتا تھا،
  7. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جنہوں نے ابوجہل کی سرکوبی کی،
  8. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جن کے لیے اسلام کا پہلا عَلَم تیار ہوا،
  9. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جو دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تلوار چلاتے تھے،
  10. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جنہوں نے جنگِ بدر میں شجاعت کے جوہر دکھائے،
  11. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جنہوں نے جنگِ اُحُد میں 31 کافروں کو واصلِ جہنم کیا،
  12. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جنہوں نے جنگِ اُحُد میں جامِ شہادت نوش کیا،
  13. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جو رسول ﷺ کو بہت پیارے اور عزیز تھے،
  14. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جنکے جنازے پر رسول ﷺ کی آنکھوں سے اشک رواں تھے،
  15. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جو جنت میں تخت پر ٹیک لگائے جلوہ گر ہیں،
  16. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جن کا جسمِ پاک اب بھی تر و تازہ اور معطر ہے،
  17. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جن کے مزار کی زیارت بڑی سعادت ہے،
  18. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جن کا وسیلہ بارگاہِ رسول ﷺ میں مقبول ہے،
  19. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جن کی یاد وجہِ سکون و طمانیت ہے،
  20. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جن کی شہادت رشک صد حیات ہے،
  21. ⚔️ "حـــــمزہ" وہ جن کے فضائل و کمالات کی انتہاء نہیں۔
  22. رضی ﷲ تعالیٰ عنہ

Post a Comment

0Comments

Assalam o Alikum

Post a Comment (0)